the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

 

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ شام کی حکومت اور اس کی مخالفت کرنے والے شدت پسند ملک کے پرامن شہریوں کے مصائب کے برابر ذمہ دار ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بان کی مون نے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کہا کہ شامی شہر مضایا میں لوگ بھوک کا شکار بنے، تمام متحارب فریق شامی عوام کے مصائب اور ان کے حقوق کی خلاف ورزی کے ذمہ دار



ہیں۔

بان کی مون نے مطالبہ کیا کہ فلاحی تنظیموں کو پرامن شہریوں تک رسائی فراہم کی جائے۔یاد رہے کہ اس ہفتے اقوام متحدہ نے پچھلے سال ماہ اکتوبر کے بعد پہلی بار شامی شہر مذایا، کفایہ اور فوعہ میں انسانی امداد پہنچا دیں جبکہ کچھ عرصے تک جنگی کارروائیوں کی وجہ سے ان شہروں تک رسائی بند رہی تھی۔

اقوام متحدہ کے مطابق شام میں پینتالیس لاکھ افراد ایسے علاقوں میں رہتے ہیں جہاں انسانی امداد پہنچایا جانا انتہائی مشکل ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.